حدیث نمبر: 645
لو يعلم الناس ما للحجاج من الفضل عليهم لأتوهم حتى يغسلوا أرجلهمحافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر لوگوں کو علم ہو جائے کہ ان کے مقابلے میں حاجیوں کی کیا فضیلت ہے تو وہ ان کے پاس آئیں حتٰی کہ ان کے پاؤں بھی دھوئیں ۔ “
لو يعلم الناس ما للحجاج من الفضل عليهم لأتوهم حتى يغسلوا أرجلهم” اگر لوگوں کو علم ہو جائے کہ ان کے مقابلے میں حاجیوں کی کیا فضیلت ہے تو وہ ان کے پاس آئیں حتٰی کہ ان کے پاؤں بھی دھوئیں ۔ “