حدیث نمبر: 636
من صام يوما تطوعا فلو أعطى ملء الأرض ذهبا ما وفى بأجرهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو ایک نفلی روزہ رکھے اگر اسے زمین بھر کر سونا بھی دے دیا جائے تب بھی اس کا اجر پورا نہیں ہوتا ۔ “
من صام يوما تطوعا فلو أعطى ملء الأرض ذهبا ما وفى بأجره” جو ایک نفلی روزہ رکھے اگر اسے زمین بھر کر سونا بھی دے دیا جائے تب بھی اس کا اجر پورا نہیں ہوتا ۔ “