حدیث نمبر: 634
سئل النبى صلى الله عليه وسلم أى الصوم أفضل بعد رمضان فقال شعبانحافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ رمضان کے بعد سب سے افضل روزے کون سے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ماہ شعبان کے ۔ “
سئل النبى صلى الله عليه وسلم أى الصوم أفضل بعد رمضان فقال شعبان” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ رمضان کے بعد سب سے افضل روزے کون سے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ماہ شعبان کے ۔ “