حدیث نمبر: 632
من أحيا ليلة من رجب وصام يوما أطعمه الله من ثمار الجنة . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے رجب کی ایک رات (عبادت کے لئے) بیدار ہو کر گزاری اور ایک دن روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے پھل کھلائیں گے ۔ “
من أحيا ليلة من رجب وصام يوما أطعمه الله من ثمار الجنة . . .” جس نے رجب کی ایک رات (عبادت کے لئے) بیدار ہو کر گزاری اور ایک دن روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے پھل کھلائیں گے ۔ “