حدیث نمبر: 629
صوموا يوم عاشوراء وحالفوا فيه اليهود صوموا قبله يوما أو بعده يوماحافظ عمران ایوب لاہوری
” یوم عاشوراء (دس محرم) کو روزہ رکھو اس میں یہود کی مخالفت کرتے ہوئے اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد کا روزہ رکھو ۔ “
صوموا يوم عاشوراء وحالفوا فيه اليهود صوموا قبله يوما أو بعده يوما” یوم عاشوراء (دس محرم) کو روزہ رکھو اس میں یہود کی مخالفت کرتے ہوئے اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد کا روزہ رکھو ۔ “