حدیث نمبر: 627
من مات وعليه صيام أطعم عنه مكان كل يوم مسكيناحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ اس کے ذمے روزے تھے تو اس کی طرف سے ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلایا جائے ۔ “
من مات وعليه صيام أطعم عنه مكان كل يوم مسكينا” جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ اس کے ذمے روزے تھے تو اس کی طرف سے ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلایا جائے ۔ “