” جس نے رمضان کا ایک روزہ چھوڑا وہ ایک اونٹ کی قربانی پیش کرے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 616
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : [كنز العمال 494/8] امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں مقاتل بن سلیمان راوی کذاب اور حارث بن عبیدہ راوی ضعیف ہے ۔ [الفوائد المجموعة ص:94 ] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ السلسلة الضعيفة : 5461]