حدیث نمبر: 580
اذا خرصتم فخذوا و دعوا الثلث فان لم تدعوا الثلث فدعوا الربعحافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم غلہ کا تخمینہ اور اندازہ لگاؤ تو ایک تہائی چھوڑ دیا کرو ، اگر تہائی نہیں چھوڑ سکے تو چوتھائی چھوڑ دیا کرو ۔ “
اذا خرصتم فخذوا و دعوا الثلث فان لم تدعوا الثلث فدعوا الربع” جب تم غلہ کا تخمینہ اور اندازہ لگاؤ تو ایک تہائی چھوڑ دیا کرو ، اگر تہائی نہیں چھوڑ سکے تو چوتھائی چھوڑ دیا کرو ۔ “