حدیث نمبر: 571
من ولي يتيما فليتجر له ولا يتركه تاكله الصدقةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص کسی یتیم کا والی بنے وہ اس کے مال سے تجارت کرے اور اسے ایسے ہی نہ چھوڑے کہ اسے زکوٰۃ ختم کر دے ۔ “
من ولي يتيما فليتجر له ولا يتركه تاكله الصدقة” جو شخص کسی یتیم کا والی بنے وہ اس کے مال سے تجارت کرے اور اسے ایسے ہی نہ چھوڑے کہ اسے زکوٰۃ ختم کر دے ۔ “