حدیث نمبر: 57
آخر من يدخل الجنة رجل من جهينة ، يقال له : جهينه ، فيسأله أهل الجنة : هل بقي أحد يعذب؟ فيقول : لا ، فيقولون : عند جهينة الخبر اليقينحافظ عمران ایوب لاہوری
”سب سے آخر میں جنت میں داخل ہونے والا شخص قبیلہ جہینہ کا ایک فرد ہو گا، جسے جہینہ کہہ کر پکارا جائے گا۔ اہل جنت اس سے دریافت کریں گے کہ کیا کوئی ایسا شخص باقی ہے جسے عذاب دیا جا رہا ہو؟ وہ کہے گا: نہیں۔ تو وہ کہیں گے کہ جہینہ کے پاس یقینی خبر ہے۔“