حدیث نمبر: 564
ليس على من خلف الامام سهو فان سها الامام فعليه وعلي من خلفه السهوحافظ عمران ایوب لاہوری
” امام کے پیچھے (مقتدی پر) سہو کے سجدے نہیں ، لیکن اگر امام بھول جائے تو پھر امام پر بھی سہو کے سجدے ہیں اور مقتدی پر بھی ۔ “
ليس على من خلف الامام سهو فان سها الامام فعليه وعلي من خلفه السهو” امام کے پیچھے (مقتدی پر) سہو کے سجدے نہیں ، لیکن اگر امام بھول جائے تو پھر امام پر بھی سہو کے سجدے ہیں اور مقتدی پر بھی ۔ “