حدیث نمبر: 550
نهي ان يلبس السلاح فى بلاد الاسلام فى العيدين الا ان يكونوا بحضرة العدوحافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلامی علاقوں میں عیدین کے موقع پر اسلحہ پہننے سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ دشمن موجود ہو (تو پھر منع نہیں)۔ “
نهي ان يلبس السلاح فى بلاد الاسلام فى العيدين الا ان يكونوا بحضرة العدو” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلامی علاقوں میں عیدین کے موقع پر اسلحہ پہننے سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ دشمن موجود ہو (تو پھر منع نہیں)۔ “