حدیث نمبر: 55
من صلى فى مسجدي أربعين صلاة لا يفوته صلاة كتبت له برائة من النار و نجاة من العذاب و بري من النفاقحافظ عمران ایوب لاہوری
”جس نے میری مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں 40 نمازیں ادا کیں (اور ان میں سے) کوئی ایک نماز بھی فوت نہ ہوئی، تو اس کے لیے آگ سے برائت اور عذاب سے نجات لکھ دی جائے گی، اور وہ نفاق سے بری ہو جائے گا۔“