حدیث نمبر: 542
كنا ناكل ونشرب و نغتسل ثم نخرج الي المصليحافظ عمران ایوب لاہوری
” ہم (عید الفطر کے روز) کھاتے ، پیتے اور غسل کرتے اور پھر عید گاہ کی طرف نکلتے ۔ “
كنا ناكل ونشرب و نغتسل ثم نخرج الي المصلي” ہم (عید الفطر کے روز) کھاتے ، پیتے اور غسل کرتے اور پھر عید گاہ کی طرف نکلتے ۔ “