حدیث نمبر: 54
النظر فى المصحف عبادة و نظر الولد إلى الوالدين عبادة و النظر إلى على بن ابي طالب عبادةحافظ عمران ایوب لاہوری
”قرآن کو دیکھنا عبادت ہے، اولاد کا والدین کو دیکھنا عبادت ہے اور حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے۔“
النظر فى المصحف عبادة و نظر الولد إلى الوالدين عبادة و النظر إلى على بن ابي طالب عبادة”قرآن کو دیکھنا عبادت ہے، اولاد کا والدین کو دیکھنا عبادت ہے اور حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے۔“