حدیث نمبر: 539
من قراحم الدخان فى ليلة الجمعة او يوم الجمعة بنى الله له بيتا فى الجنةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے جمعہ کی رات یا جمعہ کے دن سورہ حم الدخان کی تلاوت کی اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائیں گے ۔ “
من قراحم الدخان فى ليلة الجمعة او يوم الجمعة بنى الله له بيتا فى الجنة” جس نے جمعہ کی رات یا جمعہ کے دن سورہ حم الدخان کی تلاوت کی اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائیں گے ۔ “