حدیث نمبر: 533
كان النبى صلى الله عليه وسلم يركع قبل الجمعة اربعا لا يفصل فى شيء منهنحافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ جمعہ سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے اور ان میں سے کسی میں بھی (سلام پھیر کر) فاصلہ نہ کرتے ۔ “
كان النبى صلى الله عليه وسلم يركع قبل الجمعة اربعا لا يفصل فى شيء منهن” نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ جمعہ سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے اور ان میں سے کسی میں بھی (سلام پھیر کر) فاصلہ نہ کرتے ۔ “