حدیث نمبر: 521
من قص اظفاره واخذ من شاربه كل يوم جمعة ادخل الله فيه شفاء واخرج منه داءحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ہر جمعہ کے روز ناخن اور مونچھیں کاٹیں اللہ تعالیٰ اس میں شفا داخل کر دیں گے اور اس سے بیماری نکال لیں گے ۔ “
من قص اظفاره واخذ من شاربه كل يوم جمعة ادخل الله فيه شفاء واخرج منه داء” جس نے ہر جمعہ کے روز ناخن اور مونچھیں کاٹیں اللہ تعالیٰ اس میں شفا داخل کر دیں گے اور اس سے بیماری نکال لیں گے ۔ “