حدیث نمبر: 504
من احيا ليلة عاشوراء فكانما عبدالله بمثل عبادة اهل السمٰواتحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے عاشوراء (محرم) کی رات کو (نفل و نوافل کے ساتھ) بیدار رکھا گویا اس نے آسمان والوں کی عبادت کی طرح اللہ تعالیٰ کی عبادت کی ۔ “
من احيا ليلة عاشوراء فكانما عبدالله بمثل عبادة اهل السمٰوات” جس نے عاشوراء (محرم) کی رات کو (نفل و نوافل کے ساتھ) بیدار رکھا گویا اس نے آسمان والوں کی عبادت کی طرح اللہ تعالیٰ کی عبادت کی ۔ “