حدیث نمبر: 491
كان الناس فى زمن عمر يقومون فى رمضان بثلاث وعشرين ركعةحافظ عمران ایوب لاہوری
” عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں لوگ رمضان میں تئیس رکعت نماز (تراویح) پڑھا کرتے تھے ۔ “
كان الناس فى زمن عمر يقومون فى رمضان بثلاث وعشرين ركعة” عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں لوگ رمضان میں تئیس رکعت نماز (تراویح) پڑھا کرتے تھے ۔ “