حدیث نمبر: 47
«إن الله ليطلع فى ليلة النصف من شعبان فيغفر لجميع خلقه إلا لمشرك أو مشاحن»حافظ عمران ایوب لاہوری
سیدنا ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ ”بلاشبہ اللہ (١٥) شعبان کی رات (اہل ارض) کی طرف نظر رحمت فرماتے ہیں اور مشرک یا (بلاوجہ) دشمنی رکھنے والے کے سوا تمام مخلوق کو بخش دیتے ہیں۔“