حدیث نمبر: 441
ان الله لا يقبل صلاة مسبل ازارهحافظ عمران ایوب لاہوری
” یقیناًً اللہ تعالیٰ اپنا تہبند (ٹخنوں سے نیچے) لٹکانے والے کی نماز قبول نہیں فرماتے ۔ “
ان الله لا يقبل صلاة مسبل ازاره” یقیناًً اللہ تعالیٰ اپنا تہبند (ٹخنوں سے نیچے) لٹکانے والے کی نماز قبول نہیں فرماتے ۔ “