حدیث نمبر: 435
اذا جلست المراة فى الصلاة وضعت فخذها على فخذها الاخر و اذا سجدت الصقت بطنها فى فخذيهاحافظ عمران ایوب لاہوری
” جب عورت نماز میں بیٹھے تو ایک ران کو دوسری ران پر رکھے اور جب سجدہ کرے تو پیٹ کو رانوں سے چمٹا لے ۔ “
اذا جلست المراة فى الصلاة وضعت فخذها على فخذها الاخر و اذا سجدت الصقت بطنها فى فخذيها” جب عورت نماز میں بیٹھے تو ایک ران کو دوسری ران پر رکھے اور جب سجدہ کرے تو پیٹ کو رانوں سے چمٹا لے ۔ “