حدیث نمبر: 432
رايت النبى صلى الله عليه وسلم اذا سجد وضع ركبتيه قبل يديهحافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ سجدہ کرتے تو دونوں گھٹنے ہاتھوں سے پہلے زمین پر رکھتے ۔ “
رايت النبى صلى الله عليه وسلم اذا سجد وضع ركبتيه قبل يديه” میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ سجدہ کرتے تو دونوں گھٹنے ہاتھوں سے پہلے زمین پر رکھتے ۔ “