حدیث نمبر: 417
اذا صليتم فارفعو سبلكم فكل شيئ اصاب الارض من سبلكم ففي النارحافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم نماز پڑھو تو اپنی چادریں ٹخنوں سے اوپر اٹھا لو ۔ تمہاری چادروں میں سے جو کچھ بھی زمین کو چھوئے وہ آگ میں ہے ۔ “
اذا صليتم فارفعو سبلكم فكل شيئ اصاب الارض من سبلكم ففي النار” جب تم نماز پڑھو تو اپنی چادریں ٹخنوں سے اوپر اٹھا لو ۔ تمہاری چادروں میں سے جو کچھ بھی زمین کو چھوئے وہ آگ میں ہے ۔ “