حدیث نمبر: 411
راي رجلا يصلي الي رجل فامره ان يعيد الصلاةحافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو کسی آدمی کو سترہ بنا کر نماز پڑھ رہا تھا ، تو اسے نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم دیا ۔ “
راي رجلا يصلي الي رجل فامره ان يعيد الصلاة” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو کسی آدمی کو سترہ بنا کر نماز پڑھ رہا تھا ، تو اسے نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم دیا ۔ “