حدیث نمبر: 393
من نور بالفجر نور الله له قلبه و قبره و قبلت صلاتهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے فجر کو روشن کیا اللہ تعالیٰ اس کے دل اور قبر کو روشن کر دیں گے اور اس کی نماز بھی قبول کی جائے گی ۔ “
من نور بالفجر نور الله له قلبه و قبره و قبلت صلاته” جس نے فجر کو روشن کیا اللہ تعالیٰ اس کے دل اور قبر کو روشن کر دیں گے اور اس کی نماز بھی قبول کی جائے گی ۔ “