حدیث نمبر: 385
من ولد له مولود فاذن فى اذنه اليمني واقام فى اذنه اليسري لم تضره ام الصبيانحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس کے ہاں کوئی بچہ پیدا ہو اور وہ اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہے تو اسے ام صبیان کی بیماری نقصان نہیں پہنچائے گی۔ “
من ولد له مولود فاذن فى اذنه اليمني واقام فى اذنه اليسري لم تضره ام الصبيان” جس کے ہاں کوئی بچہ پیدا ہو اور وہ اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہے تو اسے ام صبیان کی بیماری نقصان نہیں پہنچائے گی۔ “