حدیث نمبر: 384
اجعل بين اذانك و اقامتك قدر ما يفرغ الاكل من اكله و الشارب من شربهحافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنی اذان اور اقامت کے درمیان اتنا فاصلہ رکھو جتنے میں کوئی کھانے اور پینے والا اپنے کھانے پینے سے فارغ ہو جاتا ہے ۔ “
اجعل بين اذانك و اقامتك قدر ما يفرغ الاكل من اكله و الشارب من شربه” اپنی اذان اور اقامت کے درمیان اتنا فاصلہ رکھو جتنے میں کوئی کھانے اور پینے والا اپنے کھانے پینے سے فارغ ہو جاتا ہے ۔ “