حدیث نمبر: 370
وقت للنفساء اربعين يوما الا ان تري الطهر قبل ذالكحافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نفاس والی عورتوں کے لئے چالیس دن مقرر فرمائے الا یہ کہ وہ اس سے پہلے پاک ہو جائیں ۔ “
وقت للنفساء اربعين يوما الا ان تري الطهر قبل ذالك” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نفاس والی عورتوں کے لئے چالیس دن مقرر فرمائے الا یہ کہ وہ اس سے پہلے پاک ہو جائیں ۔ “