حدیث نمبر: 361
من ترك موضع شعرة من جنابة لم يغسلها فعل به كذا وكذا فى النارحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس شخص نے جنابت کی وجہ سے (غسل کرتے ہوئے) ایک بال برابر جگہ بھی بغیر دھوئے چھوڑ دی تو اس کے ساتھ آتش جہنم میں اس طرح اور اس طرح کیا جائے ۔ “
من ترك موضع شعرة من جنابة لم يغسلها فعل به كذا وكذا فى النار” جس شخص نے جنابت کی وجہ سے (غسل کرتے ہوئے) ایک بال برابر جگہ بھی بغیر دھوئے چھوڑ دی تو اس کے ساتھ آتش جہنم میں اس طرح اور اس طرح کیا جائے ۔ “