حدیث نمبر: 360
من غسل ميتا فستر عليه و ادي الامانة غفر الله له اربعين كبيرةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے میت کو غسل دیا اور اس کے عیوب کی پردہ پوشی کی اور امانت ادا کر دی تو اللہ تعالیٰ اس کے چالیس کبیرہ گناہ معاف فرمائیں گے ۔ “
من غسل ميتا فستر عليه و ادي الامانة غفر الله له اربعين كبيرة” جس نے میت کو غسل دیا اور اس کے عیوب کی پردہ پوشی کی اور امانت ادا کر دی تو اللہ تعالیٰ اس کے چالیس کبیرہ گناہ معاف فرمائیں گے ۔ “