حدیث نمبر: 356
من السنة ان لا يصلي الرجل بالتيمم الا صلاة واحدة ثم يتيمم للصلاة الاخريحافظ عمران ایوب لاہوری
” سنت یہ ہے کہ آدمی تیمم کے ساتھ صرف ایک نماز پڑھے اور پھر دوسری نماز کے لئے دوبارہ تیمم کرے ۔ “
من السنة ان لا يصلي الرجل بالتيمم الا صلاة واحدة ثم يتيمم للصلاة الاخري” سنت یہ ہے کہ آدمی تیمم کے ساتھ صرف ایک نماز پڑھے اور پھر دوسری نماز کے لئے دوبارہ تیمم کرے ۔ “