حدیث نمبر: 349
فامر من ضحك ان يعيد الوضوء والصلاةحافظ عمران ایوب لاہوری
” (ایک طویل روایت میں ہے کہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ جو (نماز میں) ہنسے ہیں وہ وضو اور نماز دہرائیں۔ “
فامر من ضحك ان يعيد الوضوء والصلاة” (ایک طویل روایت میں ہے کہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ جو (نماز میں) ہنسے ہیں وہ وضو اور نماز دہرائیں۔ “