حدیث نمبر: 346
من اصابه قيء او رعاف او قلس او مذي فلينصرف فليتوضاحافظ عمران ایوب لاہوری
” جسے (نماز میں) قے آ جائے ، یا نکسیر پھوٹ پڑے ، یا پیٹ کے اندر کی کوئی چیز منہ تک آن پہنچے ، یا مذی آ جائے تو اسے (نماز سے) نکل کر وضو کرنا چاہئیے ۔ “
من اصابه قيء او رعاف او قلس او مذي فلينصرف فليتوضا” جسے (نماز میں) قے آ جائے ، یا نکسیر پھوٹ پڑے ، یا پیٹ کے اندر کی کوئی چیز منہ تک آن پہنچے ، یا مذی آ جائے تو اسے (نماز سے) نکل کر وضو کرنا چاہئیے ۔ “