حدیث نمبر: 340
يمسح على ظهور الخف خطوطا بالأصابعحافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم انگلیوں کے ساتھ خط کھینچتے ہوئے موزے کے ظاہری حصے کا مسح کیا کرتے تھے ۔ “
يمسح على ظهور الخف خطوطا بالأصابع” آپ صلی اللہ علیہ وسلم انگلیوں کے ساتھ خط کھینچتے ہوئے موزے کے ظاہری حصے کا مسح کیا کرتے تھے ۔ “