حدیث نمبر: 338
الوضوء من البول مرة ومن الغائط مرتين ومن الجنابة ثلاثا ثلاثاحافظ عمران ایوب لاہوری
” پیشاب کی وجہ سے اعضائے وضو ایک ایک بار دھوئے جائیں ، پاخانے کی وجہ سے دو دو بار اور جنابت کی وجہ سے تین تین بار ۔ “
الوضوء من البول مرة ومن الغائط مرتين ومن الجنابة ثلاثا ثلاثا” پیشاب کی وجہ سے اعضائے وضو ایک ایک بار دھوئے جائیں ، پاخانے کی وجہ سے دو دو بار اور جنابت کی وجہ سے تین تین بار ۔ “