حدیث نمبر: 334
من نسي مسح الراس وذكر وهو يصلي ووجد فى لحيته بللا فلياخذ منه ويمسح راسه فان ذالك يجزيه فان لم يجد فيها بللا فليعد الصلاة والوضوءحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو سر کا مسح بھول جائے اور اسے دوران نماز یاد آ جائے ، اگر وہ اپنی داڑھی میں تری پائے تو اسی سے مسح کر لے یہ اسے کافی ہو جائے گا اور اگر تری نہ پائے تو نماز اور وضو دہرائے ۔ “