حدیث نمبر: 331
خللوا اصابعكم لا تتخللها النار يوم القيامةحافظ عمران ایوب لاہوری
” (وضو میں) انگلیوں کا خلال کیا کرو (ایسا کرنے سے) روز قیامت آگ ان کا خلال نہیں کرے گی ۔ “
خللوا اصابعكم لا تتخللها النار يوم القيامة” (وضو میں) انگلیوں کا خلال کیا کرو (ایسا کرنے سے) روز قیامت آگ ان کا خلال نہیں کرے گی ۔ “