حدیث نمبر: 330
من سمي فى وضوئه لم يزل ملكان يكتبان له الحسنات حتي يحدث من ذالك الوضوءحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے وضو میں بسم اللہ پڑھی ، جب تک اس کا وہ وضو ٹوٹ نہیں جاتا دو فرشتے مسلسل اس کے لئے نیکیاں لکھتے رہتے ہیں ۔ “
من سمي فى وضوئه لم يزل ملكان يكتبان له الحسنات حتي يحدث من ذالك الوضوء” جس نے وضو میں بسم اللہ پڑھی ، جب تک اس کا وہ وضو ٹوٹ نہیں جاتا دو فرشتے مسلسل اس کے لئے نیکیاں لکھتے رہتے ہیں ۔ “