حدیث نمبر: 322
لا تتوضؤوا فى الكنيف الذى تبولون فيه فإن وضوء المؤمن يوزن معه حسناتهحافظ عمران ایوب لاہوری
” اس بیت الخلاء میں وضو نہ کرو جس میں تم پیشاب کرتے ہو ، بلاشبہ مومن کے وضو کے پانی کا اس کی دیگر نیکیوں کے ساتھ وزن کیا جائے گا ۔ “
لا تتوضؤوا فى الكنيف الذى تبولون فيه فإن وضوء المؤمن يوزن معه حسناته” اس بیت الخلاء میں وضو نہ کرو جس میں تم پیشاب کرتے ہو ، بلاشبہ مومن کے وضو کے پانی کا اس کی دیگر نیکیوں کے ساتھ وزن کیا جائے گا ۔ “