حدیث نمبر: 307
انا مدينة العلم وعلى بابها
حافظ عمران ایوب لاہوری

” میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 307
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 350/1]
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [أحاديث القصاص ص: 78] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 95] ، [اللآلي المصنوعة 302/1]