حدیث نمبر: 3
الحديث فى المسجد ياكل الحسنات كما تاكل البهائم الحشيشحافظ عمران ایوب لاہوری
”مسجد میں (فضول) گفتگو کرنا نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے مویشی گھاس کو کھا جاتے ہیں۔“
الحديث فى المسجد ياكل الحسنات كما تاكل البهائم الحشيش”مسجد میں (فضول) گفتگو کرنا نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے مویشی گھاس کو کھا جاتے ہیں۔“