حدیث نمبر: 289
اذا حدثتم عني بحديث يوافق الحق فخذوا به حدثت اولم احدثحافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تمہیں میری طرف سے کوئی حدیث بیان کی جائے اور وہ حق کے موافق ہو تو اسے قبول کر لو خواہ میں نے اسے بیان کیا ہو یا نہ۔ “
اذا حدثتم عني بحديث يوافق الحق فخذوا به حدثت اولم احدث” جب تمہیں میری طرف سے کوئی حدیث بیان کی جائے اور وہ حق کے موافق ہو تو اسے قبول کر لو خواہ میں نے اسے بیان کیا ہو یا نہ۔ “