مجموعه ضعيف احاديث
— متفرق
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی بات بلا مقصد نہیں بھلائی جاتی تھی
حدیث نمبر: 28
أما إني لا انسي ، و لكن أنس لأ شرعحافظ عمران ایوب لاہوری
”خبردار! بے شک میں بھولتا نہیں، لیکن میں بھلا دیا جاتا ہوں تاکہ میں شریعت کے احکام مقرر کروں۔“