حدیث نمبر: 276
اجودهم من بعدى رجل علم علما فنشر علمهحافظ عمران ایوب لاہوری
” میرے بعد لوگوں میں سب سے بڑا سخی وہ آدمی ہے جس نے علم حاصل کیا اور پھر اپنے علم کے آگے نشر و اشاعت کی۔ “
اجودهم من بعدى رجل علم علما فنشر علمه” میرے بعد لوگوں میں سب سے بڑا سخی وہ آدمی ہے جس نے علم حاصل کیا اور پھر اپنے علم کے آگے نشر و اشاعت کی۔ “