حدیث نمبر: 255
لا كبيرة مع الاستغفار ولا صغيرة مع الاصرارحافظ عمران ایوب لاہوری
” استغفار کیا جائے تو کبیرہ گناہ بھی باقی نہیں رہتا اور اگر گناہ پر اصرار کیا جائے تو صغیرہ بھی کبیرہ بن جاتا ہے ۔ “
لا كبيرة مع الاستغفار ولا صغيرة مع الاصرار” استغفار کیا جائے تو کبیرہ گناہ بھی باقی نہیں رہتا اور اگر گناہ پر اصرار کیا جائے تو صغیرہ بھی کبیرہ بن جاتا ہے ۔ “