حدیث نمبر: 250
من زار قبر ابويه او احدهما كل جمعة غفرلهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ہر جمعہ اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کی قبر کی زیارت کی اسے بخش دیا جائے گا ۔ “
من زار قبر ابويه او احدهما كل جمعة غفرله” جس نے ہر جمعہ اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کی قبر کی زیارت کی اسے بخش دیا جائے گا ۔ “