حدیث نمبر: 242
انما سماها فاطمة لان الله فطمها و محبيها من النارحافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی کا نام فاطمہ (روکنے والی) اس لئے رکھا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے اور اس سے محبت کرنے والوں کو آگ سے روک دیا ہے ۔ “
انما سماها فاطمة لان الله فطمها و محبيها من النار” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی کا نام فاطمہ (روکنے والی) اس لئے رکھا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے اور اس سے محبت کرنے والوں کو آگ سے روک دیا ہے ۔ “