حدیث نمبر: 24
الناس كلهم موتي إلا العالمون ، و العالمون كلهم هلكي إلا العاملون ، و العاملون كلهم غرقي إلا المخلصون ، و المخلصون على خطر عظيمحافظ عمران ایوب لاہوری
”تمام لوگ مردے ہیں سوائے علم والوں کے، اور تمام علم والے ہلاک اور برباد ہونے والے ہیں سوائے عمل کرنے والوں کے، اور تمام عمل کرنے والے غرق و فنا ہونے والے ہیں سوائے اخلاص والوں کے، اور اخلاص والے بھی بہت بڑے خطرے میں ہیں۔“